پشاور مردان چار سدہ اور صوابی میں پولیو مہم کا مرحلہ پر امن اختتام پذیر

پشاور مردان چار سدہ اور صوابی میں پولیو مہم کا مرحلہ پر امن اختتام پذیر ...

      پشاور( پاکستان نیوز) ”صحت کا انصاف “ پروگرام کے تحت اتوار کے روز پشاور میں انسداد پولیومہم چلائی گئی موسلادٓھار بارش کے باوجود صنعتوں کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے مہم کا آغاز کیا مہم کے دوران پولیو ٹیموں نے گھر گھر جاکر بچوں کو ویکسنیشن کی اس موقع پر دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی تھی جبکہ سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے ۔

مزید : صفحہ آخر