دوافراد سے شراب برآمد
گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی) دوافراد سے شراب برآمد ۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھا نہ گکھڑ نے دوران گشت دو افراد عصمت اللہ ورک اور ہدایت اللہ ساکنان فتح گڑھ کو مشکوک حالت میں گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تین بوتل شراب دیسی برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔