ہاکی کے سابق کپتان صلاح الدین بھی لٹ گئے

ہاکی کے سابق کپتان صلاح الدین بھی لٹ گئے
ہاکی کے سابق کپتان صلاح الدین بھی لٹ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف کوچ صلاح الدین صدیقی سے نامعلوم افراد گن پوائنٹ پر قیمتی اشیاءاور نقدی چھین لی۔ اصلاح الدین کا واقعے میں موبائل فون، نقدی اور گاڑی چھین لی گئی۔ انہیں اپنے گھر کے باہر سے گن پوائنٹ پر تین ڈاکوﺅں نے اغوا کیا تھا انہیں مسلح افراد نے تیس منٹ تک اپنی تحویل میں رکھا بعد میں انہیں چھوڑ دیا اور قیمتی اشیاءلیکر فرار ہوگئے۔

مزید :

جرم و انصاف -