مریضہ سے بوس وکنار کرنیوالا پاکستانی ڈاکٹر نوکری سے فارغ

مریضہ سے بوس وکنار کرنیوالا پاکستانی ڈاکٹر نوکری سے فارغ
مریضہ سے بوس وکنار کرنیوالا پاکستانی ڈاکٹر نوکری سے فارغ

  

ہیوسٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ڈاکٹر ولید خان کو مریضہ سے غیر اخلاقی حرکت کرنے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا جبکہ ریاست کے میڈیکل بورڈ کی جانب سے لائسنس کی منسوخی سمیت جرمانہ عائد کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہوسٹن ریجنل ہسپتال میں ڈاکٹر ولید خان نشے کی حالت میں موجود مریضہ سے بوس وکنار کررہاتھا اوردونرسوں نے دیکھ لیا جو عینی شاہدتھیں۔ نرس نے ہسپتال انتظامیہ کو واقعے سے آگاہ کیا جس کے بعد معاملہ بورڈ کے سپردکردیاگیااور ڈاکٹرولیدخان کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے ۔خان کاکہناتھاکہ تہذیب و ثقافت کی تفریق کی وجہ سے ایسامحسوس کیاگیا، مریضہ نے پہلے چوما۔ہسپتال کے ایمرجنسی روم میں آنے والی مریضہ نشے کی حالت میں تھی اور اس کے بازو پر زخم تھا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس