صحت مندوں کیلئے ہسپتال ریسٹورنٹ ، مریض بن جائیں

  • صحت مندوں کیلئے ہسپتال ریسٹورنٹ ، مریض بن جائیں

ریگا(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی یورپ کے ملک لیٹویا میں ہسپتال کی تھیم کے ساتھ ایک منفرد ریسٹورنٹ بنادیاگیا۔ ہوٹل کی اندرونی تزئین و آرائش مکمل طورپر ایک ہسپتال کے انداز میں کی گئی ہے ۔ ہسپتال نامی اس ریسٹورنٹ کی میزیں مریضوں کے بستر جبکہ روشنیاں بھی آپریشن تھیٹر کی روشنیوں کے انداز کی ہیں ۔بات یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ یہاں کی خواتین ویٹرز کے لباس بھی نرسوں کے یونیفارم کی طرز پر ڈیزائن کیے گئے ہیں اور بعض نرسیں تو میوزک بھی بجاتی ہیں۔ کھانے کی چیزیں آپریشن تھیٹرمیں استعمال ہونیوالے برتنوں میں پیش کی جاتی ہے جبکہ گلاسوں کی بجائے پینے کی چیزیں ٹیسٹ ٹیوب میں پیش ہوتے ہیں ۔آپ اپنے آپ کو معذور بھی بناسکتے ہیں یعنی ایک موٹی تازی یا خوبصورت نرس آپ کے ہاتھ باندھ کر آپ کو کھانا کھلابھی سکتی ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس