بلیوں کی محبت‘مری ہوئی بلیوں کے ٹیٹو کمر پر بنوا لیے

بلیوں کی محبت‘مری ہوئی بلیوں کے ٹیٹو کمر پر بنوا لیے
بلیوں کی محبت‘مری ہوئی بلیوں کے ٹیٹو کمر پر بنوا لیے

  

لندن (بیورورپورٹ) محبت ہو تو ایسی‘لندن کی رہائشی مسز مارگریٹ نے اپنی پانچ بلیوں کی ہلاکت پر اپنی کمر پر ان بلیوں کی تصویر پکی سیاہی سے بنوا لی ہے مذکورہ خاتون کا کہنا ہے کہ اسے اپنی بلیوں کے ساتھ بڑا پیار تھا مگر یکے بعد دیگرے اس کی پانچوں بلیاں مر گئی ہیں وہ اکثر ان کی یاد میں افسردہ رہتی ہے اب اسکی کمر پر بنی ہوئی ان بلیوں کو کوئی ان سے جدا نہیں کر سکتا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس