قندھار میں دھماکہ، تیرہ افراد ہلاک

قندھار میں دھماکہ، تیرہ افراد ہلاک
 قندھار میں دھماکہ، تیرہ افراد ہلاک

  

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر قندھار میں زوردار دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی