40 سال تک راز رکھا

40 سال تک راز رکھا
40 سال تک راز رکھا

  

لندن(نیوز رپورٹ) بر منگھم کے سابق مئیر نے سرکاری یاد میں سے ایک قیمتی ہیرے کہ گم ہو جانے پر 40سال تک خاموشی اختیار کھی اور کسی کو اِس بات کی کانوں کان تک خبر نہ ہونے دی وہ ایک لاکھ پاؤنڈ(ایک کرورڑ 62لاکھ روپے) کا ہیرا گُم کر بیٹھے ہیں۔ چار کیرٹ کایہ  ہیرا 1974  ء میں گم ہو گیا تھالیکن مئیر جیمز ایمز نے اِس بات کو چھپائے رکھا  جبکہ سٹی انتظامیہ نے خاموشی سے تلاش جاری رکھی۔ جس باغ میں یہ گم ہوا تھا وہاں تعینات ہونے والے ہر انچارج کو اسے ڈھونڈ نکالنے کی ہدایت دی  جاتی اور بیس ہزار پاؤنڈ کا لالچ بھی دیا جاتا تاہم یہ نہ مل سکا. یہ ہیرا شہری انتظامیہ کو 1850ء  میں تحفہ میں مِلا تھااور اسے میئر کے ہار میں لگا دیا گیاتھا۔

مزید : تفریح