موٹے لوگوں کے لئے اچھی خبر

موٹے لوگوں کے لئے اچھی خبر
موٹے لوگوں کے لئے اچھی خبر

  

لند ن(نیوز ڈیسک) موٹے افراد کے لیے خوشخبر ی کنگزکالج لندن میلورن یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے دعویٰ کیاہے کہ انہوں نے بالوں  کی افزائش اورجسم میں چری کی پیدائش کے درمیان تعلق کو سمجھ لیاہے اوراس کے نتیجے میں وزن کم کرنے والی کریم بنائی جاسکتی ہے۔ایک تجرے میں معلوم ہوا تھا کہ بالوں کے بڑھنے کا اثر جلد کے نیچے موجودچرسی پربھی پڑتا ہے سائنسدانوں کومعلوم تھا کہ موٹاپے کے باعث بالوں کی افزائش میں فرق پڑتا ہے لیکن وہ جاننا چاہتے تھے کہ کیا اس کا الٹ بھی درست ہے؟تحقیق سے معلوم ہوا ہے بالوں کی افزائش کاباعث ایک پڑوٹین جلد کے نیچے چرسی بننے سے بھی روکتاہے یعنی اس پڑوٹین کی کمی پوری کرنے جلد کے نیچے موجود چرسی کی پربھی پگھلائی جاسکتی ہے۔یہ تحقیق نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کے رسالے میں شائع ہوئی ہے۔پروفیسر فیو نا واٹ کاکہنا ہے کہ اس تحقیق کا مقصد موٹا پے میں کمی نہیں تھا لیکن اب یہ تحقیق موٹاپے میں کمی کے ساتھ ساتھ کینسرکے علاج میں بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔

مزید : تعلیم و صحت