بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما ء محمد قمر زماں کی سزائے موت کے خلاف اپیل

بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما ء محمد قمر زماں کی سزائے موت کے خلاف اپیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنماء محمد قمر زماں کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کردی۔بنگلہ دیشی عدالت نے جماعت اسلامی کے رہنماء محمد قمر زماں کی جانب سے رحم کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے ان کی سزائے موت کو برقرار رکھنے کا حکم سنا دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنما کو 1971ء میں پاکستان کی حمایت پر جنگی جرائم کامرتکب قرار دیا گیا تھا۔ جماعت اسلامی کے رہنماء نے اپنی سزا کیخلاف بنگلہ دیشی سپریم کورٹ میں اپیل کررکھی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -