شروتی ہاسن اجیتھ کمار کی آئندہ فلم میں کام کرینگی

شروتی ہاسن اجیتھ کمار کی آئندہ فلم میں کام کرینگی
شروتی ہاسن اجیتھ کمار کی آئندہ فلم میں کام کرینگی

  

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن اجیتھ کمار کی آئندہ فلم میں کام کرینگی۔ اجیتھ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ شروتی ہاسن کو آئندہ والے پراجیکٹ میں بطور ہیروئن کاسٹ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم میں اجیتھ کا بہن ایک نئی لڑکی ادا کریگی۔ فلم کی شوٹنگ مئی میں شروع ہو گی۔ فلم کے پروڈیوسر اے ایم راتھنام ہیں اداکارہ شروتی کا کہنا ہے کہ اس فلم میں میرا کردار بہت اہمیت کاحامل ہے اور شائقین کو بہت پسند بھی آئے گا۔

مزید : کلچر