بھارتی کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

بھارتی کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

     ممبئی ( نیٹ نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس آج کولکتہ میں ہو گا۔ اجلاس میں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے شیڈول کے بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیکنیکل کمیٹی آج کولکتہ میں شیڈول انڈین پریمیئر کرکٹ لیگ کی افتتاحی تقریب سے پہلے میٹنگ کرے گی جس میں ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول کے بارے بات ہو گی جبکہ لیگ کا باضابطہ طور پر آغاز کل ہو گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی