گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کو دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا

گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کو دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد ( آن لائن ) پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کو دوسرا سیمی فائنل کے پی ٹی اور الیکٹرک کے درمیان آج منگل کو نیشنل کر کٹ اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا جس میں احتثام الحق اور راشد ریاض ایمپائرنگ جبکہ مسعود انور ریفری کے فرائض انجام دیں گے ایونٹ کا فائنل بھی 12 سے 15 اپریل تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔