اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

 کوالمپور(نیٹ نیوز)ملائشیاء میں جاری اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچوں میں کوریاکی ہاکی ٹیم نے کینیڈا کی ٹیم کو 3-1 گول سے شکست دیدی ایونٹ کے گزشتہ روز کے پہلے میچ میں کوریا کی ٹیم نے بہت عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نا م کی جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو2-1 سے شکست دے دی اور کامیابی اپنے نام کی ایونٹ میں آج آرام کا دن ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی