فرخ قمر رانا کا جمیل احمد پال بطور سفر نامہ نگار پر تحقیقی مقالہ مکمل

فرخ قمر رانا کا جمیل احمد پال بطور سفر نامہ نگار پر تحقیقی مقالہ مکمل
فرخ قمر رانا کا جمیل احمد پال بطور سفر نامہ نگار پر تحقیقی مقالہ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر) لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی ایم ایس کی طالبہ فرخ قمر رانا نے جمیل احمد پال بطور سفرنامہ نگار پر تحقیقی مقالہ پیش کیا جو انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر ثریا احمد لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی زیر نگرانی مکمل کیا، دو سو تیس صفحات پر مشتمل تحقیقی مقالہ کو دو سال میں مکمل کیا جبکہ فرح قمر رانا نے1000 میں سے764 نمبر پا کرB+گریڈ حاصل کیا۔ یہ مقالہ پانچ ابواب پر مشتمل ہے۔ مقالے کی نگران پروفیسر ڈاکٹر ثریا احمد نے کہا ہے کہ فرح قمر رانا نے بڑی محنت اور لگن کے ساتھ مقالہ مکمل کیا اور اس نے جمیل احمد پال کی ادبی اور صحافتی پہلوؤں کو تشنہ نہیں رہنے دیا۔

مزید :

علاقائی -