امریکی میونسپل اداروں کی غیر قانونی تارکین وطن کے حقوق کی حمایت

امریکی میونسپل اداروں کی غیر قانونی تارکین وطن کے حقوق کی حمایت

واشنگٹن(اظہر زمان ‘بیورو چیف ) صدر اوبامہ کی مقبول عام غیر قانونی تارکین وطن کو عام معافی دینے کے تاریخی فیصلے پر عملدر آمد کو ٹیکساس کی ایک وفاقی عدالت نے معطل کر رکھا ہے تاہم اس عدالتی فیصلے کے خلاف امریکی میونسپل اداروں میں تحریک میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے نیو یارک شہر کے میئر بل ڈی بلا لیو نے اس کے خلاف اپیل کر نے کا فیصلہ کیا جس کے بعد ان کی حمایت ایک تحریک کی صورت اختیار کر گئی ۔ٹینسیی کی ریاست سے تعلق رکھنے والے ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر صدر اوبامہ کے شدید مخالفوں میں شمارہو تے ہیں انہوں نے انٹرویو میں مزید بتایا کہ اس بل کو ری پبلکن اور ڈیمو کریٹک دونوں پارٹیوں کی حمایت حاصل ہو نے کی امید ہے جس کے ذریعے کا نگریس دو ماہ تک اقتصادی پا بندی اٹھا نے کے معاملے کا جائزہ لے گی ۔یا د رہے صدر اوبامہ نے گذشتہ ہفتے کانگریس کو خبر دار کیا تھا کہ اگر اس نے معا ہدے میں کو ئی رکاوٹ ڈالی تو پھر ایران کے ساتھ تصادم کی صورت بن جائے گی اس لئے وہ ایسے ہر بل کو ویٹو کر دیں گے سینیٹر باب کا رکر کا کہنا ہے کہ صدر او بامہ کو ویٹو سے روکنے کے لئے سینیٹ کوضروری 67ووٹ حا صل ہونے کا امکان ہے ان کا کہنا تھا کہ امریکی عوام چاہتے ہیں کہ کانگریس اس معاہدے کا جائزہ لے ۔

مزید : علاقائی