شیخ روحیل اصغر کا چودھری رشید جٹ کی وفات پر اظہار تعزیت

شیخ روحیل اصغر کا چودھری رشید جٹ کی وفات پر اظہار تعزیت

 لاہور ( خبرنگار)ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع الحاج شیخ روحیل اصغر ، مسلم لیگی رہنما و نائب صدر مسلم لیگ (ن) خرم روحیل اصغر ، میڈیا کوآرڈینیٹر NA-124 محمد مشتاق ، ملک معطر الحق بٹو، چاچو شرافت نے انجمن تاجران شمالی لاہور کے چیئرمین چوہدری نصیر احمد جٹ کے والد چوہدری رشید احمد جٹ کی رحلت پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا    کرتے ہوئے اُن کی مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ اُنہوں نے کہا مرحوم ایک مخلص اور سچے انسان اور ایک کھرے کاروباری شخص تھے جن کے انتقال سے بزنس کمیونٹی ایک اچھے فرد سے محروم ہو گئی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4