منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج

منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نے ایک کلو سے زائد منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت خارج کردی۔ استغاثہ کے مطابق ملزم شرافت کے قبضہ سے پولیس نے ڈیرھ کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش مکمل کرکے چالان عدالت میں پیش کررکھا ہے ،عدالت میں ملزم کی جانب سے درخواست ضمانت دائر کی گئی۔