عوامی رکشہ یونین نے آج کی احتجاجی ریلی موخر کر دی

عوامی رکشہ یونین نے آج کی احتجاجی ریلی موخر کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( وقائع نگار) عوامی رکشہ یونین پاکستان نے آج بروز منگل کو نکالی جانے والے ریلی جمعرات 9اپریل تک مو ء خر کر دی ہے۔چیئر مین مجید غوری کا کہنا نے کہ یہ بہت بڑی ریلی ہوگی جس میں دوسرے شہروں کے عہدیدار بھی شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے بھر پور تیاری کی جائے گی ۔    اس وجہ سے آج کی ریلی جمعرات9اپریل کو کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن سے 3بجے روانہ ہوگی جو پیکھے وال موڑ،مون مارکیٹ سے ہوتی ہوئی سکیم موڑ پر اختتام پذیر ہوگی۔