جسٹس ڈاکٹر فدا محمد خان نے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کا حلف اٹھا لیا
لاہور (نامہ نگار خصوصی) وفاقی شرعی عدالت کے مسٹر جسٹس ڈاکٹر فدا محمد خان نے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کا حلف اٹھا لیا ہے جس کی تقریب گزشتہ روز لاہور رجسٹری میں ہوئی، چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت مسٹر جسٹس ریاض احمد خان عمرہ کی ادئیگی کے لئے رخصت پر جانے کے بعد مسٹر جسٹس شیخ نجم الحسن نے مسٹر جسٹس ڈاکٹر فدا محمد سے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کا حلف لیا۔ جسٹس ڈاکٹر فدا خان