سابق ایم پی اے شمائلہ رانا جعلی ڈگری کیس ‘بریت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
لاہور(نامہ نگار)سابق ایم پی اے شمائلہ رانا کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج لاہورطارق افتخارنے بریت کی دائردرخواست پر10اپریل تک فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔گزشتہ روز شمائلہ راناکی جانب سے اشیاق احمد،الیکشن کمیشن کی جانب سے حافظ سلیم ایڈووکیٹ نے لائل دیئے۔