سیشن کورٹ میں 15ایڈیشنل سیشن اور 23سول ججوں نے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

سیشن کورٹ میں 15ایڈیشنل سیشن اور 23سول ججوں نے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ میں 15ایڈیشنل سیشن اور23سول ججوں نے اپنی نئی ہونے والی تعیناتیوں کا چارج سنبھال لیاہے۔جن ایڈیشنل سیشن ججز نے چارج سنبھالا ہے ان میں ایڈیشنل سیشن جج انجم رضا،سرفرازعلی،صابرحسین اعوان، خادم حسین ،محمدریاض بھٹی،مبشرندیم خان،شیرعباس اعوان، محمدمظہرصدیق ،امبرین قریشی،عابدرضوان عابد،محمدعمر،عائشہ خالد،عمران خورشید،نعیم عباس،عامرشہبازشامل ہیں جبکہ سول ججوں میں فیصل رشید،شہزاداکرم،جہانزیب اختر،محمداشرف،سول جج محمداسلم،سردارحامدحسین،محمداسلام،عظمی احسان،مظفرنوازملک،نادیہ اکرام ملک،فرخ خان ،یاسرحسین خان،محمدوسیم،احمدشہزادگوندل ،شازیہ محبوب،محمدفاروق اعظم،اعجازگوندل،محمدآصف،مظہرفریدعلی ،فہیم الحسن شاہ،سجاول خان،محمدعارف اورصابرحسین شامل ہیں۔ سیشن کورٹ

مزید :

صفحہ آخر -