قائم مقام گورنر پنجاب رانا اقبال سے بلوچستان کے سابق وزیر نصیر احمد باچہ کی قیادت میں وفد کی ملاقات

قائم مقام گورنر پنجاب رانا اقبال سے بلوچستان کے سابق وزیر نصیر احمد باچہ کی ...

 لاہور( نمائندہ خصوصی) قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال سے گورنر ہاؤس لاہور میں بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر نصیر احمد باچہ خاں کی قیادت میں صوبائی رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائم مقام گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بلوچستان کا کردار کلیدی ہے اگروہاں کے قدرتی وسائل سے استفادہ کر لیا جائے تو ملک بہت جلد ترقی یافتہ ممالک کی صفوں میں آ کھڑا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف بلوچستان کی ترقی میں ذاتی طور پر دلچسپی لے رہے ہیں اور وہاں پر شروع کیے گئے میگا پراجیکٹس پر عملدرآمد کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ گورنر نے کہا کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی پسماندگی اور بلوچوں کی محرومیوں کو دور کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ قائم مقام گورنر

مزید : صفحہ آخر