محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے

 لاہور(کامرس رپورٹر)محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق نے نے ڈاکٹرمحمدہارون رشید سینئرویٹرنری آفیسرتقرری کے منتظرکو ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال خانیوال،ضلع خانیوال،ڈاکٹرسید خرم شاہ سینئرویٹرنری آفیسرتقرری کے منتظرکو ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال شاہ پور، ضلع سرگودھا،ڈاکٹرسجاد حسین سینئرویٹرنری آفیسرتقرری کے منتظرکوڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفیسرضلع چنیوٹ، ڈاکٹراشتیاق احمدسینئرویٹرنری آفیسرتقرری کے منتظرکو ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال بھیرہ، ضلع سرگودھا،ڈاکٹرسلطان علی سینئرویٹرنری آفیسرتقرری کے منتظرکو ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال بھوانہ ضلع چنیوٹ،ڈاکٹرخالد سیف اللہ سینئرویٹرنری آفیسرتقرری کے منتظرکو ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال سرگودھا، ڈاکٹرواجد ارشدخان سینئرویٹرنری آفیسرتقرری کے منتظرکو سول ویٹرنری ہسپتال کھاریاں ضلع گجرات،ڈاکٹرامتیاز عزیز ناگرہ تقرری کے منتظر کو ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال جڑانوالہ ضلع فیصل آباد، سید ندیم بدر تقرری کے منتظر کو ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال جھنگ، جبکہ ڈاکٹرمحمدفاروق سینئرویٹرنری آفیسراے آئی سنٹرضلع پاکپتن کو ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال لیہ، ڈاکٹرمنظورحسین سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال 483 ج ب ضلع فیصل آباد کوایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہسپتال شیخوپورہ، ڈاکٹروقاراعظم سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال جنڈیالہ شیرخان ضلع شیخوپورہ کو ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال ملکوال، ضلع منڈی بہاؤالدین، ڈاکٹرعبدالمجید سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال کوٹلی لوہاراں ضلع سیالکوٹ کو ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال لالیاں ضلع چنیوٹ، ڈاکٹراشفاق احمد انجم سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال شاہکوٹ ضلع ننکانہ کو تبدیل کرکے ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال سیالکوٹ، ڈاکٹرغلام محبوب الہٰی سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال61 ر ب ضلع فیصل آباد کو تبدیل کرکے ایڈیشنل پرنسل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال سرائے عالمگیر،ضلع گجرات، ڈاکٹرارشادالحق سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال یزمان ڈسٹرکٹ بہاولپور کوتبدیل کرکے ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرمحمد حبیب سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال نورشاہ ضلع وہاڑی کوتبدیل کرکے ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرعتیق الرحمٰن سول ویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہسپتال علی پور ضلع مظفرگڑھ کوتبدیل کرکے ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرتنویراحمد سینئرویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال لالیاں ضلع چنیوٹ کوتبدیل کرکے ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرزاہد حسین ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفیسرضلع چنیوٹ کوتبدیل کرکے ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، مسٹرطلعت محمود اشرف پولٹری سپروائزر پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی کوتبدیل کرکے گورنمنٹ پولٹری فارم اٹک، مسٹرمنظورحسین ویٹرنری اسسٹنٹ کو ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفس ملتان سے تبدیل کرکے گورنمنٹ پولٹری فارم ملتان جبکہ مسٹرمحمدیعقوب ویٹرنری اسسٹنٹ کو ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفس ملتان، اہلکاران کو نئی تعینات کی گئی جگہ پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر