حج پالیسی2015ء میں اردو اور انگریزی ڈرافٹ مختلف بنانے کا انکشاف

حج پالیسی2015ء میں اردو اور انگریزی ڈرافٹ مختلف بنانے کا انکشاف

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2015ء اردو اور انگریزی ڈرافٹ مختلف بنانے کا انکشاف،اردو ڈرافٹ میں وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران نے پرائیویٹ حج سکیم کا 2فیصد اضافی کوٹہ کاٹنے کا ذکر نہیں کیا جبکہ انگریزی ڈرافٹ میں پہلے ایک فیصد اور پھر دوسری کاپی میں دو فیصد کوٹہ کاٹنے کی شق شامل کر دی جس پر ہوپ کے نمائندوں نے دو عملی پکڑ لی ،اردو انگریزی ڈرافٹ میں دو عملی کی تفصیل چےئر مین ہوپ احسان اللہ نے جنرل کونسل کے اجلاس میں بتائی۔

مزید : صفحہ آخر