ہیوی ویٹ چیلنج ٹائٹل،دنیا کے سب سے بڑے خرگوش کو شکست دینے کیلئے اس کا بچہ تیا ر

ہیوی ویٹ چیلنج ٹائٹل،دنیا کے سب سے بڑے خرگوش کو شکست دینے کیلئے اس کا بچہ تیا ...
 ہیوی ویٹ چیلنج ٹائٹل،دنیا کے سب سے بڑے خرگوش کو شکست دینے کیلئے اس کا بچہ تیا ر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوز ڈیسک)دنیا کے سب سے بڑے خرگوش کو ہیوی ویٹ چیلنج ٹائٹل مقابلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے ۔دارس نامی اس خرگوش کی لمبائی 4فٹ ہے اور اسے دنیا کا سب سے بڑا خرگوش قرار دیا گیا ہے ۔ لیکن دنیا کے اس سب سے بڑے خرگوش کا مقابلہ اپنے بیٹے جیف سے ہے جس کی لمبائی 3فٹ 8انچ ہے جبکہ ہیوی ویٹ چیلنج ٹائٹل کے مقابلے کے لئے ابھی 6ماہ باقی ہیں ۔دارس نامی اس خرگوش کی 63سالہ معمر مالکہ انیٹی ایڈورڈ کا کہنا ہے کہ وہ اس روز کا انتظار کر رہی ہیں جب دارس کو اسکا بیٹا اسے ہرانے میں کامیاب ہو جائے گا ،اس خرگوش کی خوراک کے لئے سالانہ 5000پاؤنڈ خرچ ہو تے ہیں ۔ خرگوش کو تیار کر لیا

مزید :

صفحہ آخر -