مقتول کے ماموں کے خلاف قتل کامقدمہ درج

مقتول کے ماموں کے خلاف قتل کامقدمہ درج

 گجرات (بیورورپورٹ) تھانہ صدر گجرات کے علاقے نواں لوک میں معصوم بچے حسن عباس کے قتل کا مقدمہ مقتول کے ماموں کے خلاف درج کر لیا گیا پولیس نے مقتول کے والد خاور حسین کی رپور ٹ پر غلام فرید کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں گزشتہ روز گہرے کنویں سے8سالہ حسن عباس کی نعش پولیس کو ملی تھی جسے قتل کیا گیا تھا پولیس دیگر پہلوؤں کا بھی جائزہ لے رہی ہے ۔

مزید : علاقائی