ساندہ،پولیس نے چھاپہ مارکر5جواریوں کو گرفتار کرلیا

ساندہ،پولیس نے چھاپہ مارکر5جواریوں کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)ساندہ پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر پانچ جواریوں کو گرفتار کر کے 56ہزار روپے کی داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ ایس ایچ او ساندہ شیخ حماد نے مخبر کی اطلاع پر عبدالرازق کے جوئے اڈے پر چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں رزاق،ذیشان ،شان،لیاقت اور شوکت کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی 56ہزار روپے کی نقدی برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقد مہ درج کر لیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -