2ڈاکو صنعت کار سے پچاس ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار

2ڈاکو صنعت کار سے پچاس ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 گوجرانوالہ (بیورورپورٹ )تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ میں2ڈاکو صنعت کار سے پچاس ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ۔بتایا گیا ہے کہ کنگنی والا کے بائپاس کے قریب واقع انڈس واشنگ مشین فیکٹری کے مال سیف اللہ کو 2مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر فیکٹری کے گیٹ کے باہر روک لیا اور اس سے اسلحہ کے زور پر 50ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس نے واردات کا شکار ہو نیوالے صنعت کار کی درخواست درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

علاقائی -