جیل میں قیدی سے موبائل فون برآمد ہونے پر مقدمہ درج

جیل میں قیدی سے موبائل فون برآمد ہونے پر مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 گجرات (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں دوران تلاشی ایک قیدی محمد اسلم سکنہ سیالکوٹ سے موبائل فون اور سم برآمد ہونے پر سول لائن پولیس نے اسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل گجرات عبد الشکور کی رپورٹ پر ملزم محمد اسلم سکنہ سیالکوٹ کے خلا ف ایک اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی سرچ آپریشن کے دوران متعدد قیدیوں سے موبائل فونز برآمد ہوئے تھے ۔

مزید :

علاقائی -