مختلف الزامات پر 19اہلکاروں کو بر طرف کردیا گیا

مختلف الزامات پر 19اہلکاروں کو بر طرف کردیا گیا

لاہور(کر ائم سیل)ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کے حکم پر ایس پی ہیڈ کوارٹرز عمر سعید نے کرپشن،غیر حاضری اورکارِسرکارمیں غیر ذمہ داری کامظاہرہ کرنے پر19اہلکاروں کوبرخاست ، 13 سابقہ فوجی پولیس کا نسٹیبلوں کا کنٹر یکٹ ختم،14اہلکار وں کی سروس ضبطگی،21 اہلکاروں کی تنخواہ قرق جبکہ 58اہلکاروں کو مختلف محکمانہ سزاؤں کے احکامات جاری کئے۔

مزید : علاقائی