آئل ٹینکر میں آتشزدگی، دو افراد جاں بحق

آئل ٹینکر میں آتشزدگی، دو افراد جاں بحق
 آئل ٹینکر میں آتشزدگی، دو افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) گڑھ مہاراجہ کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق گڑھ مہا راجہ کے علاقے ڈائنا موڑ کے قریب آئل ٹینکر گزر رہا تھا کہ قریب سے گزرنے والے ٹریلر سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے سے دوافراد جھلس کر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جسے ہسپتال متنقل کردیا گیا جبکہ آگ پر قابو پانے کے لیے سڑک بندکرکے ریسکیوٹیموں کو طلب کرلیاگیا۔

مزید :

جھنگ -