سلمان خان انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ ہونیوالے اداکاربن گئے

سلمان خان انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ ہونیوالے اداکاربن گئے
سلمان خان انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ ہونیوالے اداکاربن گئے

  

 ممبئی (این این آئی)سلمان خان نے بالی ووڈ کے باقی سبھی خانز کو مات دیدی اور انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے ہیرو قرار پائے۔کبھی سلو بھیا اپنے چاہنے والوں کو ہنسنے پر مجبورکردیتے ہیں، تو کبھی ایکشن سپر ہیرو بن کر بٹھادیتے ہیں اپنی دھاک سرچ انجن گوگل اور یوٹیوب سے جمع کیے گئے ڈیٹا کے مطابق سلمان خان کو انٹرنیٹ پر ڈھونڈنے والے افراد کی تعداد تین اعشاریہ چار کروڑ تک ہے۔دوسرے نمبر پر ہیں پی کے بوائے عامر خان جنہیں پچھلے برس انٹرنیٹ پر ایک کروڑ افراد نے ڈھونڈا ہے۔

مزید : تفریح