عمرا ن خان کے ساتھ جو کچھ ہواوہ پلاننگ کے ساتھ کیا گیا:شیخ رشید

عمرا ن خان کے ساتھ جو کچھ ہواوہ پلاننگ کے ساتھ کیا گیا:شیخ رشید
عمرا ن خان کے ساتھ جو کچھ ہواوہ پلاننگ کے ساتھ کیا گیا:شیخ رشید

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن کے ساتھ جو کچھ ایوان میں ہواوہ پاننگ کے تحت کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہناتھا کہ ایوان میں اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں ہے بلکہ اپوزیشن میں صرف وہ ہیں ۔شیخ رشید نے کہاکہ اسمبلی میں مجھے بولنے کا موقع نہ دینامیرے حلقے کے لوگوں کی توہین ہے ،سپیکر میرے سوا ہر رکن کو بولنے کی اجازت دیتے ہیں ۔

مزید : قومی /اہم خبریں