عمران خان سندھ کے دو روزہ دورے پر کل روانہ ہوں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان سندھ کے دو روزہ دورے پر کل روانہ ہو ں گے۔تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 246کی انتخابی مہم کے حوالے سے عمران خان اپنے دو روزہ دورے پر کل سندھ روانہ ہو ں گے جہاں وہ اپنے دورے کا آغاز شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار سے کریں گے۔انتخابی مہم کے حوالے سے عمران خان جمعرات کا پورادن حلقہ این اے 246میں گزاریں گے اور ناشتہ اور ڈنر بھی اسی جگہ کریں گے۔یاد رہے کہ عمران خان نے الطاف حسین کو چیلنج کیا تھا کہ وہ کراچی کا دورہ کریں گے انہیں جو کرنا ہو کرلیں ۔
ایم کیو ایم تحریک انصاف سے خوفزدہ ہے:عمران اسماعیل