لیاری سنگولین میں رینجرز مقابلہ،عزیز بلوچ گروپ کا اہم کمانڈر ہلاک

لیاری سنگولین میں رینجرز مقابلہ،عزیز بلوچ گروپ کا اہم کمانڈر ہلاک
لیاری سنگولین میں رینجرز مقابلہ،عزیز بلوچ گروپ کا اہم کمانڈر ہلاک

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری سنگولین میں پولیس اور گینگ وار کے ملزموں کے درمیان مقابلہ ہوا ہے جس میں عزیز بلوچ گروپ کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوںنے خفیہ معلومات پر کاروائی کی اور مقابلے میں عزیز بلوچ گروپ کا اہم کمانڈرحنیف عرف ڈی جے ہلاک ہو گیا ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ حنیف عرف ڈی جے بہت سی غیر قانونی کاروائیوں میں ملوث تھا اور ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔

ہوائی سفر کے بارے میں وہ تمام باتیں جو آپ کے ذہن میں ہیں

مزید : کراچی