فی تولہ سونے کی قیمت 47,400 روپے ہو گئی

فی تولہ سونے کی قیمت 47,400 روپے ہو گئی
فی تولہ سونے کی قیمت 47,400 روپے ہو گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے ساتھ 47,400 روپے ہو گئی ہے۔

مزید : بزنس