جنرل ہسپتال میں 2منزلہ پارکنگ بنانے کا فیصلہ

جنرل ہسپتال میں 2منزلہ پارکنگ بنانے کا فیصلہ
جنرل ہسپتال میں 2منزلہ پارکنگ بنانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہسپتال انتظامیہ نے جنرل ہسپتال میں 2منزلہ عمارت بنانے کافیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال میں پارکنگ کے بڑھتے ہوئے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ نے 2منزلہ پارکنگ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس منصوبے کیلئے پی سی ون حکومت پنجاب کو بھجوایا جائے گا۔پی سی ون کی منظوری کی بعد اس منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا جائے گاجس کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ ہسپتال کے پارکنگ کے مسائل کافی حد تک کم ہو جائیں گے۔

لیاری سنگولین میں رینجرز مقابلہ،عزیز بلوچ گروپ کا اہم کمانڈر ہلاک

مزید :

لاہور -