کرائم برانچ 2کی کاروائی ،پولیس اہلکارو ں سمیت 7افراد کا قاتل گرفتار

کرائم برانچ 2کی کاروائی ،پولیس اہلکارو ں سمیت 7افراد کا قاتل گرفتار
کرائم برانچ 2کی کاروائی ،پولیس اہلکارو ں سمیت 7افراد کا قاتل گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرائم برانچ ٹو کی کاروائی سے پو لیس اہلکاروں کے قاتل سمیت 7افراد کا قاتل گرفتار ہو گیا ہے ۔ایس ایس پی عباس رضوی کاکہناہے کہ ملزم کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے اور وہ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت میں بھی ملوث ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی بر آمد ہوا ہے ۔ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آئندہ انتخابات میں نوجوانوں کو ٹکٹیں دیں گے : سراج الحق

مزید :

کراچی -