مصر کی آرمڈ فورسز کے کمانڈر اور وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات

مصر کی آرمڈ فورسز کے کمانڈر اور وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات
مصر کی آرمڈ فورسز کے کمانڈر اور وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کی آرمڈ فورسز کے کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس دوران سیکیورٹی صورتحال، دفاعی شعبوں میں تعاون سے متعلق بات چیت کی گئی۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف سے مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف نے ملاقات کی اور دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مصر کے کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے بھی ملاقات کی۔

مزید :

قومی -Headlines -