ایف آئی اے کا شاہ عالم مارکیٹ میں چھاپہ

ایف آئی اے کا شاہ عالم مارکیٹ میں چھاپہ
ایف آئی اے کا شاہ عالم مارکیٹ میں چھاپہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے شہر کی مشہورو معروف شاہ عالم مارکیٹ میں چھاپہ مارکر ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کو گرفتارکر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے خفیہ معلومات پر شاہ عالم مارکیٹ میں چھاپہ مار کر ہنڈی کا کاروبار کرنے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن کے قبضے غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہے۔ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

سی ای سی اجلاس میں یمن کی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات سے متعلق مشاورت ہو گی: پرویز اشرف

مزید : لاہور