سوئی ناردرن گیس کا پیکو روڈ پر فیکٹری میں چھاپہ ،گیس چوری پر مالک کے خلاف مقدمہ درج

سوئی ناردرن گیس کا پیکو روڈ پر فیکٹری میں چھاپہ ،گیس چوری پر مالک کے خلاف ...
سوئی ناردرن گیس کا پیکو روڈ پر فیکٹری میں چھاپہ ،گیس چوری پر مالک کے خلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی ناردرن گیس نے پیکو روڈ پر گتے کی فیکٹری میں چھاپہ مارا کرگیس چوری کے الزام میںفیکٹری کے مالک پر مقدمہ درج کروا دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس نے خفیہ معلومات پر گتے کی فیکٹری میں چھاپہ مارا اور گیس چوری پکڑ لی ۔فیکٹری کے مالک میاں طارق عزیز کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے اور وہ 2013میں پیپلزپارٹی کی طرف سے الیکشن میں حصہ بھی لے چکے ہیں ۔یاد رہے کہ میاں طارق گیس چوری کے الزام میں پہلے ہی سپریم کورٹ سے ضمانت پر رہا ہیں ۔

ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے بعد امریکی پاکستان کے خلاف سازش کرنے لگے

مزید :

لاہور -