قوم سانحہ گیاری کے شہداءکو خراج تحسین پیش کر تی ہے:وزیر اعظم

قوم سانحہ گیاری کے شہداءکو خراج تحسین پیش کر تی ہے:وزیر اعظم
قوم سانحہ گیاری کے شہداءکو خراج تحسین پیش کر تی ہے:وزیر اعظم

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ قوم سانحہ گیاری کے شہداءکو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ سانحہ گیاری کے سپوت ہمارے دلوں میں آج بھی زندہ ہیںاور قوم ان کی لازوال قربانیوں کو پر فخر کرتی ہے۔یاد رہے کہ سانحہ گیاری میں گیاری سیکٹر پر برف کا تودہ گرنے سے پاک فوج کے 139جوان شہید ہوئے تھے ۔

ایان علی مزید پریشان،وزارت داخلہ نے ایک اور جال بچھا دیا

مزید : قومی