دبئی میں مصروف افراد کے آرام کیلئے مفت عارضی ”قیلولہ بار “ قائم

دبئی میں مصروف افراد کے آرام کیلئے مفت عارضی ”قیلولہ بار “ قائم
دبئی میں مصروف افراد کے آرام کیلئے مفت عارضی ”قیلولہ بار “ قائم

  


دبئی(ویب ڈیسک) دبئی میں نہایت آرام دہ فرنیچر پر قیلولہ کی سہولت پیش کررنے والی ایک بار کھلی ہے جسے لوگوں نے بہت پسند کیا ہے۔ اس قیلولہ بار میں کوئی بھی آکر باضابطہ طورپر نیندلے سکتا ہے۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

اسے فرانس کی ایک فرنیچر کمپنی نے قائم کیا ہے ، یہاں آرام دہ فرنیچر کی ہر وہ شے ہے جو آپ کو اپنی مختصر نیند کیلئے درکار ہوتا ہے ، یہاں لانج کر سیاں ، تکیے، ہربل اور گرین ٹی ، خوشبو ئیں اور نیند لانے کیلئے لوریاں سنانے کی سہولت بھی موجودہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

یہ ان لوگوں کیلئے ہے و تیز رفتار کاروباری زندگی کی وجہ سے دوپہر میں آرام نہیں کر سکتے اور یوں یہاں آکر تھوڑی دیر کیلئے سستا سکتے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...