آسٹریلین بورڈ کی نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش

آسٹریلین بورڈ کی نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی(آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا نے نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی جس سے خواتین کھلاڑی سالانہ ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ کماسکیں گی کرکٹ آسٹریلیا نے 16خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ‘ کنٹریکٹ میں شامل ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا ساڑھے 23 لاکھ کے بجائے 42 لاکھ ڈالر ویمن کرکٹرز میں تقسیم کرے گا بورڈ کی طرف سے سنٹرل کنٹریکٹ کی رقم کے علاوہ ٹورفیس ، میچ فیس ، ٹی ٹوینٹی لیگ اور ڈومیسٹک فیس بھی دی جائیگی ۔