خودکشی احمقانہ عمل ہے، کچھ حاصل نہیں ہوتا،ہیما مالنی

خودکشی احمقانہ عمل ہے، کچھ حاصل نہیں ہوتا،ہیما مالنی
 خودکشی احمقانہ عمل ہے، کچھ حاصل نہیں ہوتا،ہیما مالنی

  


ڑممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ ہیمامالنی نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں خودکشی کے واقعات سے بہت افسردہ ہوں ۔اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ خودکشی احمقانہ عمل ہے اس سے آدمی کوکچھ حاصل نہیں ہوتا،ان کا کہنا تھا کہ دنیا ہمیشہ حالات کا بہادری سے مقابلہ کرنے والوں کو یاد رکھتی ہے بزدلی سے ہارنیوالوں کو لوگ بھلا دیتے ہیں۔ ہیمامالنی نے مزید کہا کہ زندگی میں ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے مشکلات کا یہ مطلب نہیں کہ انسان اپنی جان کا د دشمن بن بیٹھے۔

مزید : کلچر


loading...