شوبز میں پڑھے لکھے افراد کی آمد نہایت ضروری ہے،سلینہ سپرا

شوبز میں پڑھے لکھے افراد کی آمد نہایت ضروری ہے،سلینہ سپرا
 شوبز میں پڑھے لکھے افراد کی آمد نہایت ضروری ہے،سلینہ سپرا

  


لاہور ( فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل سلینہ سپرا نے کہاہے کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن پرموشن نہ ہونے کے برابر ہے ، شوبز میں پڑھے لکھے افراد کی آمد نہایت ضروری ہے ۔ سلینہ سپرا نے کہا کہ حکومت کو سرکاری سطح پر فن اور فنکار کی پرموشن کے لئے مناسب اقدامات کرنے ہوں گے تاکہ نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی ہو سکے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ٹی وی اور ماڈلنگ میں بے پناہ مصروفیات کے باعث گھر کے لئے مناسب وقت نکالنا مشکل ہو گیا ہے ۔ذاتی زندگی میں بلا وجہ کی مداخلت سخت ناپسند ہے ۔

انہوں نے کہا کہہ میں مستحق لوگوں کا بھی خاص خیال رکھنا چاہیے ۔

مزید : کلچر


loading...