ریٹائر ڈ جج کی سربراہی میں بننے والا کمیشن جوڈیشل نہیں ہو سکتا،جمیل ملک

ریٹائر ڈ جج کی سربراہی میں بننے والا کمیشن جوڈیشل نہیں ہو سکتا،جمیل ملک

لاہور(پ ر) پاکستان جمہوری اتحاد کے مرکزی صدرمحمد جمیل ملک نے کہا ہے کہ ریٹائرڈجج کی سربراہی میں بننے والے کسی کمیشن کو جوڈیشل نہیں کہا جاسکتا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا وزیر اعظم نے دراصل اعلیٰ عدلیہ کے حاضر سروس ججوں پر اپنے عدم اعتماد کااظہار بھی کردیا ہے،قوم چور حکمرانوں کی کسی منطق کوماننے کوتیار نہیں

اورانکا ایک ہی مطالبہ ہے کہ قومی سرمایہ لوٹنے والوں کوانصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...