کرپشن کے خلافنیب کی خاموشی پر حیرت ہوئی،ڈاکٹر نوشین حامد

کرپشن کے خلافنیب کی خاموشی پر حیرت ہوئی،ڈاکٹر نوشین حامد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پاکستان کے حکمرانوں کی کرپشن کے چرچے دنیا بھر میں ہورہے ہیں ،حکمرانوں کی کرپشن پر نیب کی خاموشی پر حیرت ہوئی، پنجاب میں کرپشن کے پل تعمیر ہوچکے ہیں۔حکومت پنجاب میڑوبس پراجیکٹ اور یوتھ فیسٹول کے اخراجات کا ریکاڈ پبلک اکاؤ ئنٹس کمیٹی کو فراہم کرے۔