میجر رفیق حسرت کی قیادت میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں،خالد چودھری

میجر رفیق حسرت کی قیادت میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں،خالد چودھری
 میجر رفیق حسرت کی قیادت میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں،خالد چودھری

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر میجر(ر) رفیق حسرت کی قیادت میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں اختلافات کی خبریں شرپسند سازش کے ذریعے پھیلا رہے ہیں ایسوسی ایشن کی کامیابیاں ہضم نہیں ہو رہیں ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود چودھری کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو۔انہوں نے کہاکرکٹ ٹورنامنٹ ہماری سپورٹس کمیٹی کی دن رات محنتوں کا نتیجہ ہے کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارک باد کے مستحق ہیں تمام عہدیداران روزانہ آتے ہیں ہماری مشاورت روزانہ ہوتی ہے سب متحد ہیں کامیابیوں کا سفر جاری رکھیں گے ۔اور منشور پر بھر پور عمل کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...